کوئٹہ اور گردونواح میں تیزبارش

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
کوئٹہ: کوئٹہ اور گردونواح ميں تيز بارش سے موسم خوشگوار ہوگيا۔
کوئٹہ، کچلاک، بوستان سميت ديگر علاقوں ميں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئي ۔۔۔ جسکے باعث گرمي کي شدت ميں کمي ہوگئي اور موسم خوشگوار ہوگيا، محکمہ موسميات کے مطابق آئندہ چوبيس گھنٹوں کے دوران بلوچستان ميں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کئي مقامات پر بارش کا بھي امکان ہے۔

اور

میں

Tahir-ul-Qadri

smugglers

Tabool ads will show in this div