صدرکی حسین حقانی کومنصوراعجازکیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : مبینہ میمو سے متعلق صدر آصف زرداری نے امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی کو منصور اعجاز کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔

ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے حسین حقانی کو منصور اعجاز کے ساتھ متعلقہ اخبار کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی ہدایت کردی ہے ۔


میمو گیٹ اسکینڈل پر امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی استعفیٰ دے چکے ہیں۔

منصور اعجاز کی جانب سے حسین حقانی پر ان کے ذریعے امریکی ایڈمرل مائیک مولن کو خفیہ خط پہنچانے کا الزام لگایا گیا تھا۔سماء

کی

child marriage

banned

father

Tabool ads will show in this div