چیئرلفٹ اور دریا کے دو کنارے
سماء پہنچا مظفرآباد کے علاقے مالنگ پیاں جہاں 11 سال پہلے زلزلے میں تباہ ہونے والی سڑک اب تک نہ بن سکی، شہریوں کا ذریعہ آمد ور فت ٹوٹی پھوٹی چیئر لفٹ ہے، کہتے ہیں کہ عوامی نمائندے وعدے تو کرتے ہیں مگر پورے نہیں کرتے۔ آپ بھی دیکھیں۔
BUTT
Chairlift
AzadKashmirElection
PMLN Win
تبولا
Tabool ads will show in this div