آزاد کشمیر الیکشن، مسلم لیگ نواز نے میدان مارلیا

LA 26 Pml N Jashan Dance Ex Neelam Ajk 21-07

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے انتخابات میں ن لیگ نے میدان مار لیا ہے۔ اب تک کے غیرسرکاری نتائج کےمطابق لیگی امیدواروں کو پچیس نشستوں پر کامیابی حاصل ہوگئی ہے، جبکہ تحریک انصاف کو چار اور پیپلزپارٹی کو تین نشستیں مل سکی ہیں۔

Pml N Jashan Fire Works Rwp 21-07

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کیلئے کل پولنگ ہوئی، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن 25 حلقوں میں مخالفین کو پیچھے چھوڑ چکی ہے، دوسرے نمبر پر پاکستان تحریک انصاف ہے، جو چار حلقوں سے جیت چکی ہے۔

آزاد کشمیر کی مسلم کانفرنس 2 حلقوں میں کامیاب ہو کسی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی بھی صرف 2 حلقوں میں کامیاب ہوسکی ہے۔ سماء

AzadKashmirElection

PMLN Win

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div