جیت کا جشن، ہوائی فائرنگ، الیکشن کمیشن کا نوٹس

Pti Firing AJk 21-07

ایل اے 19 راولا کوٹ میں امیدوار کے حامی کارکنوں نے جیت کا جشن منانا شروع کردیا، حتمی نتیجہ آنے سے قبل ہی سیاسی جماعت کے کارندوں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا اعلان کردیا۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن کہتے ہیں فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ جشن کا احوال آپ بھی دیکھیں۔

ECP

POLLING

AzadKashmirElection

Ariel Firing

Tabool ads will show in this div