دیربالا، فورسز کا دہشت گرد جنگجو کے گھر پر چھاپہ،اسلحہ بارود برآمد

اسٹاف رپورٹ
دیربالا:سیکیورٹی فورسز دیر بالا میں کارروائی کرتے ہوئے  دہشت گرد جنگجو  کے مکان پر چھاپہ مار کربھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔

اپردیر کے علاقوں ڈوگدرہ اور آچر میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد جنگجو شاہ ولی کے مکان پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں اسلحہ وبارود، مشین گنیں، ٹینک شکن گن، سنیپر رائفل بر آمد کر لیا۔ برآمد ہونے والے سامان میں فوجی وردیاں بھی شامل ہیں۔ سماء

کے

کا

پر

برآمد

tests

pipeline

kabaddi

phc

kerala

Tabool ads will show in this div