مانچسٹر میں قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

CntjKlcWYAAKZ5T

مانچسٹر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پاکستانی قونصل خانے نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ کھلاڑیوں کے ساتھ سیاسی اور سماجی شخصیات بھی شریک ہوئیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل ظہور احمد نے قومی ٹیم کو لارڈز میں شاندار اور تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔

پاکستان نے20سال بعدانگلینڈ کوشکست دیکرتاریخ رقم کردی

ٹیم منیجر انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ لارڈز ٹیسٹ میں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ دورہ انگلینڈ کے باقی میچوں میں بھی ٹیم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور قوم کو مایوس نہیں کرے گی۔

پاکستان نے میزبان ٹیم انگلینڈ کو 20 سال میں پہلی بار لارڈز کے میدان میں تاریخی شکست دی تھی۔ سماء

ENGLAND

Intikhab Alam

Lords Test

MANCHESTER CITY

Tabool ads will show in this div