میں بے قصور ہوں، فائر بریگیڈ عملہ وقت پر نہیں پہنچا، فیکٹری مالک
اسٹاف رپورٹر
کراچی: کراچی میں جلنے والی فیکٹری کے مالک عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ وہ بے قصور ہیں فائر بریگیڈ عملہ وقت پر نہیں پہنچا۔۔ جاں بحق افراد کے لواحقین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ وہ لاڑکانہ میں ہائیکورٹ بنچ سے ضمانت کرانے کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔
میں
پر
Nawaz Sharif
Narendra Modi
law
inmates
spain
فائر
بریگیڈ
تبولا
Tabool ads will show in this div