سعد رفیق نے عمران خان کو جمہوریت کا دشمن قرار دیدیا
وفاقی ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان پر کشمیر پر سیاست کرنے کا الزام لگادیا، ساتھ ہی جمہوریت کا دشمن بھی قرار دے ڈالا۔ بولے کہ ایسے لوگ عقل سے پیدل ہیں یا سازش کررہے ہیں، جمہوریت کو چلنے دو پاکستان کو کمزور نہ کرو۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔