کراچی میں پولیس کی کرروائی،دو ملزمان گرفتار

khi ARREST EX 20-07

کراچی: شارع فیصل کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے طلائی زیورات، لیپ ٹاپ اور غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ چار میں سے دو ملزمان شیراز اورعلی حسن کو کرائم برانچ پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ سماء

crime branch

police action

shahra e faisal

Tabool ads will show in this div