بغاوت سے ترک فوج کی اکثریت کا کوئی تعلق نہیں، ترجمان

5a

استنبول : ترک فوج نے وضاحت کی ہے کہ بغاوت سے ترک فوج کی اکثریت کا کوئی تعلق نہیں۔

ترک فوج کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جمعہ کو ہونیوالی بغاوت میں ترک فوج کی اکثریت کا کوئی تعلق نہیں، جن فوجی اہلکاروں نے بغاوت کی ان کی تعداد انتہائی کم تھی، فوج کی اکثریت عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے۔

How Military Coup in Turkey Affects US, Russia Efforts in Syria

ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم اپنی عوام سے محبت کرتے ہیں، قوم اور قومی پرچم کا احترام ہمارے فرائض میں شامل ہے۔ اے پی پی

MILITARY COUP

failed coup

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div