رینجرز کا لیاری کے علاقے گھاس منڈی میں ٹارگیٹڈ آپریش، پندرہ افراد گرفتار
اسٹاف رپورٹر
کراچی: کراچی کے علاقےلیاری گھاس منڈی میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دواران پندرا افراد کو حراست میں لے لیا۔
رینجرزنے خفیہ اطلاع جرائم پیشہ افراد کے خلاف لیاری کے علاقے گھاس منڈی میں ٹارگیٹیڈ آپریشن کیا متعدد گاڑیوں میں سوار رینجرز کے درجنوں جوانوں نے علاقے کی چار گلیوں کو گھیرے میں لے کر داخلی اور خارجی راستے بھی سیل کردیئے گئے ۔۔ رینجرز اہلکاروں نے گھرگھرتلاشی کے دوران پندرہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
میں
کے
کا
رینجرز
MQM
Azadi March
rigging
Killed
identity
تبولا
Tabool ads will show in this div