حیدرآباد میں ہوائی فائرنگ، بازار اور پیٹرول پمپ بند

اسٹاف رپورٹ
حیدرآباد: شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ ہوئی جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔۔ بازار اور پیٹرول پمپ بند ہیں ۔۔ جبکہ سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔

حیدرآباد کے علاقوں حیدر چوک ۔ لطیف آباد ۔ اسٹیشن روڈ ۔ ہیر آباد ۔۔ پکا قلعہ ۔۔ کلاتھ مارکیٹ اور دیگر علاقوں میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔۔

بازار اور پیڑول پمپ بند جبکہ سڑکیں سنسان ہیں ۔۔ نیا پل اور رسالہ روڈ پر نامعلوم افراد نے سڑکوں پر ٹائز نذرآتش کئے اور رکاوٹیں کھڑی کردیں ۔۔ سماء

اور

میں

elections

defeat

rocket

ghana

loves

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div