کوئٹہ میں نامعلوم حملہ آوروں کا دکان پر دستی بم سے حملہ، دوافراد زخمی

اسٹاف رپورٹر


کوئٹہ:کوئٹہ میں قلات اسٹریٹ کے قریب نامعلوم حملہ آوروں کے دکان پر دستی بم سے حملےمیں دو افراد زخمی ھو گئے۔


پولیس کے مطابق حملہ قلات اسٹریٹ میں واقعہ چپس کی دکان پر کیا گیا جس کے نتیجے میں محمد بلال اورمحمد دانش زخمی ہوگئے۔


 زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد دینے کے لئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا پولیس نے واقعہ کے حوالے سے تفتیش شروع کردی ہے۔ سماء

میں

زخمی

کا

پر

سے

Tahir-ul-Qadri

karzai

twins

compromise

gifts

ambassador

expats

surrey

Tabool ads will show in this div