کرم ایجنسی میں تازہ جھڑپیں، پندرہ دہشت گرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


کرم ایجنسی: وسطی کرم اور اپر اورکزئی ایجنسیز میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں پندرہ دہشتگرد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔ ایک اہلکار بھی شہید ہوا۔


جھڑپ وسطي کرم کے علاقے جوگي ميں ہوئی جس میں پانچ  دہشت گرد ہلاک اور دس زخمي ہوئے۔ دو اہلکار بھی زخمی ہوئے۔


اپراورکزئی ایجنسی کے علاقے تاسہ خیل میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دس دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

میں

شہید

tests

ایک

nobel

defence

hsbc