وزیراعظم کی صحت کیسی؟ رانا ثنا نے بتادیا
وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف صحت مند ہیں اور پہلے سے زیادہ اسمارٹ بھی۔ انہوں نے خرابی صحت سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے ڈالا۔
RANA SANAULLAH
Punjab law minister
تبولا
Tabool ads will show in this div