متاثرین عباس ٹاؤن کیلئے امدادی کیمپ لگا دیے گئے
اسٹاف رپورٹر
کراچی: متاثرین عباس ٹاون کی مدد کيلئے حکومت ، ايم کيو ايم اور شعیہ تنظیموں نے امدادی کیمپ لگادیے ہیں۔
متاثرین کی مدد کيلئے حکومت ، متحدہ قومی موومنٹ اور جعفریہ ڈیزاسٹر سیل کی جانب سے امدادی کیمپ لگائے گئے۔ کیمپ میں موجود نمائندے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرستیں مرتب کرنے کے علاوہ لاپتہ افراد کے کوائف بھي جمع کررہے ہیں۔
دھماکے میں تباہ ہونے والی املاک اور گاڑیوں کا ریکارڈ بھی مرتب کیا جارہا ہے۔
tsunami
گئے
bond
package
warne
تبولا
Tabool ads will show in this div