پنجاب ميں بجلی کا بحران شدت اختيارکرگيا

اسٹاف رپورٹ
لاہور: پنجاب ميں بجلی کا بحران شدت اختيارکرگيا ہے۔۔  لاہور ريجن ميں بجلی کا شارٹ فال قابو سے باہر ہوتا جا رہاہے۔۔

ليسکو ذرائع  کے مطابق، لاہور ريجن ميں بجلی کا شارٹ فال اٹھارہ سو ميگاواٹ سے بڑھ گيا ہے ۔۔۔ ريجن ميں بجلی کی طلب تين ہزار ميگاواٹ سے زائد ہے جبکہ فراہمی بارہ سو ميگاواٹ ہے ۔۔۔

شارٹ فال بڑھنے کي وجہ سے لاہور ريجن ميں ہر گھنٹے کے بعد دو گھنٹے کی لوڈشيڈنگ  کی جاری ہے۔۔ سماء 

کا

transport

haq

cda

Tabool ads will show in this div