ٹیسٹ تاریخ کےسب سے کامیاب کپتان مصباح

misbahhhhh تاریخی گراؤنڈ لارڈز پر جہاں پاکستان انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں کئی ریکارڈز نے جنم لیا، وہی یہ گراؤنڈ مصباح کے حصے میں بھی نیا ریکارڈ ڈال گیا۔ پاکستان کی ٹیسٹ میچ کی تاریخ میں مصباح الحق سب سے کامیاب کپتان کے طور پر ابھر کر سامنے آگئے، لارڈز میں شاندار کردکرگی اور فتح کے ساتھ ہی مصباح الحق ٹیسٹ میچز میں اکیس ویں بار فتح حاصل کرنے والے کپتان بن گئے ہیں۔ مصباح الحق کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم نے اکیس ٹیسٹ میچوں میں فتح  اپنے نام کیں۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مصباح الحق نے پہلی اننگ میں سنچری بنا کر فتح کی بنیاد رکھی تھی۔ سماء

ENGLAND

4th odi

rahat ali

man of the match

thank you raheel sharif

Lords Test

C Woakes

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div