شادیوں کےسیزن میں عروسی جوڑوں کابہترین مرکز

Bridal Dress Master Isb Pkg 16-07

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Bridal-Dress-Master-Isb-Pkg-16-07.mp4"][/video]

راول پنڈی: شادیوں کے سیزن میں عروسی جوڑوں کی سلائی کیلئے راولپنڈی کی خواتین کامران مارکیٹ کا رُخ  کرتی ہیں۔

جگ مگ کرتے جھلملاتے عروسی جوڑے دلہن کے خوابوں کی طرح حسین ہیں ۔ یہاں کے ٹیلرماسٹرعروسی جوڑوں کی صورت میں دلہنوں کے خواب بُن رہے ہیں۔

خواتین تواپنا عام سوٹ بھی کسی اناڑی سے نہیں سلواتیں،عروسی جوڑے کے لیے خوب تیاری کرتی ہیں۔ کاریگری بھی خواتین کی امیدوں سے جڑے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے ان جوڑوں کی تیاری بڑی مہارت سے کرتے ہیں۔

شادی کے سیزن میں ان کے پاس سرکھجانے کی بھی فرصت نہیں اور وہ دن بھر اپنے کام میں مگن نظرآتے ہیں ۔  سماء

LIFE STYLE

bridal dresses

kamran market

Tabool ads will show in this div