ترکی میں پاکستانی سفارت خانےنے سفری ہدایات جاری کردیں

Jul 16, 2016
A man raises his hand in front of a military vehicles during an attempted coup in Ankara, Turkey July 16, 2016. REUTERS/Stringer

انقرا: ترکی میں موجود پاکستانی سفارتی خانے نے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کردی ہیں۔

ترکی کے دارالحکومت انقرا میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں ملک میں موجود اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انقرا میں پاکستانی سفارت خانے اور استنبول میں پاکستانی قونصل خانے کے  ایمرجنسی نمبرز بھی جاری کردئیے گئے ہیں۔

Turkey 4

کسی ہنگامی صورتحال کے دوران پاکستانی ان نمبرز پر کال کرسکتے ہیں۔  سماء

pakistan embassy in Ankara

Tabool ads will show in this div