Technology

سولرپینل نےموچی کی مشکل آسان بنادی

Jul 14, 2016

Solar Mochi Final Isb Pkg 13-07

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Solar-Mochi-Final-Isb-Pkg-13-07.mp4"][/video]

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی خوبصورتی اور ترقی تو مثالی ہے۔ یہاں چھوٹے موٹے کام کرنے والے بھی جدت کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔

اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں بیٹھے موچی نے گرمی کا توڑ نکال لیا ۔سولرپلیٹ کی صورت میں باہرچلچلاتی دھوپ کے باوجود وہ اندر پنکھے کی ٹھنڈی ہوا میں کام کررہا ہوتا ہے۔

موچی کی دکان میں اب ہر وقت خوب چکا چوند رہتی ہے اور سب گرم موسم میں ٹھنڈی ہوا کا لطف اٹھاتے ہیں ۔  سماء

Tabool ads will show in this div