ایان علی حاضرہوں
راول پنڈی: عدالت نے ایان علی کوپھر حاضرہونے کا حکم دیدیا۔ ڈالر گرل کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس دوبارہ کھل گیا۔ ایان علی کا کورٹ واک کا سیزن ٹو پھرسے شروع ہونے جارہا ہے۔
ای سے ایل سے نام نکلواتے نکلواتے ایان علی پرپرانا مقدمہ دوبارہ کھل گیا۔کرنسی اسمگلنگ کیس میں کسٹم عدالت نے اٹھارہ جولائی کو ایان علی اور کسٹم حکام کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
مقدمے کی سماعت کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد کریں گے۔ سماء
currency smuggling case
انٹرٹینمنٹ
تبولا
Tabool ads will show in this div