سوا کروڑکاہیئراسٹائل چھا گیا،فرانسیسی صدرکو ٹوئٹرپرمفت مشورے

FR2

سوشل میڈیا پرفرانس کے صدر فرانسس اولاند کے ہیئراسٹال کے چرچے ہیں۔ ہیئراسٹائلسٹ کو سالانہ ایک کروڑاٹھائیس  لاکھ ڈالرز ادا کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حیرت زدہ عوام نے دل کی خوب بھڑاس نکالی۔

fre7

fre5

Fre1

سادہ سے ہیئراسٹائل کیلئے خطیر رقم خرچ کرنے والے والے فرانسس اولاند کو تصاویر کے ذریعے نت نئے اسٹائلز میں دکھایا گیا ہے۔ یعنی مشورہ مفت ہے کہ فرانسیسی صدر اتنی رقم خرچ کرتے ہیں تو تھوڑا وکھرا انداز بھی اپنائیں۔ دل جلے عوام نے اپنے صدر کو کولمبس بھی بنا ڈالا۔

fre6

Fre2

Social Buzz

FRENCH PRESIDENT

Hair style of french president

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div