گورنرسندھ کی پنجاب طرز پرشاپ سیکیورٹری قانون لانے کی منظوری

اسٹاف رپورٹر
کراچی: گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نےڈکیتوں اوررہزنی کی وارداتوں کا نوٹس لیتے ہوئے، پنجاب طرزپرسندھ میں شاپ سیکیورٹی قانون لانے کی منظوری دے دی ہے۔
گورنرسندھ کی زیرصدارات امن وامان کی حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیرداخلہ سندھ منظوروسان،آئی جی سندھ مشتاق شاہ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔
گورنرسندھ نے ڈکیتوں ورہزنی کی وارداتوں پرتشویش کا اظہارکیا۔گورنر نے پنجاب  طرز پرسندھ میں شاپ سیکیورٹی قانون لانے کی منظوری بھی دی قانون کے تحت جودکانداراپنی سیکیورٹی کا انتظام نہیں کرے گااس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
گورنر سندھ نے غیررجسٹرڈ مدارس کے خلاف کارروائی کےلئے وفاق المدارس سےرابطہ کرنے کی ہدایت کی۔

کی

transport

nuclear

doping

fever

Tabool ads will show in this div