ڈپلومیٹک انکلیوکےسامنےکشمیری عوام سےیکجہتی کےلیےمظاہرہ

JKLF Protest Isb 12-07

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/JKLF-Protest-Isb-12-07.mp4"][/video]

اسلام آباد: ڈپلومیٹک انکلیووکےسامنے کشمیری عوام پربهارتی جارحیت کیخلاف مظاہرہ کیا گیا۔

ڈپلومیٹک انکلیووکے سامنے ہونےوالے مظاہرےمیں برہان وانی اور دیگر کشمیریوں کو شہید کرنے کی پرزورمذ مت کی گئی۔مظاہرین نے بهارتی جارحیت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

شرکاکا مطالبہ تھا کہ کشمیر میں اقوام متحدہ ، سلامتی کونسل کی قرارداد پرعملدرآمد کروائے۔ متحدہ جہاد کونسل اورحزب المجاہدین کےسربراہ سید صلاح الدین بھی مظاہرے میں شریک ہوئے۔  سماء

indian aggression

Diplomatic Enclave

Tabool ads will show in this div