وی آئی پیز کیلئے پروازوں کی تاخیر روکی جائیگی

Pia Ceo Talk London 12-07

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Pia-Ceo-Talk-London-12-07.mp4"][/video]

لندن: پی آئی اے کے سی ای او کہتے ہیں کہ وی آئی پیز کیلئے پروازوں کی تاخیر روکی جائے گی۔ ادارے میں سیاسی پروٹوکول کا علم نہیں، اگر ایسا ہے تو ختم کیا جائے گا۔

لندن میں نیوز کنفرنس کرتے ہوئے سی ای او برنرڈ ہلڈن برانڈ کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی مزید بہتری کے لیے کوشاں ہیں۔ مسافروں کا اعتماد بحال کیا جائے گا اور مزید طیارے لیز پر لیے جائیں گے۔

انکا کہنا تھا کہ اسٹاف کی تربیت کے لیے بہترین ائیرلائنز سے مدد لی جائے گی۔ بیرون مُلک پی آئی اے کے اثاثے فروخت کرنے کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ سماء

flight delays

CEO PIA

VIPs

Tabool ads will show in this div