مقتول ابرارکےدوست نقاش کا اہم بیان سامنے آگیا

NAQASH SOT 11-07

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/NAQASH-SOT-11-07.mp4"][/video]

کراچی: موبائل فون فروخت کے معاملے پر قتل ہونے والے لڑکے ابرارکا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ دوست کا کہنا ہے کہ دل نواز 15ہزار کے دو پرائز بانڈ دينا چاہتا تھا۔

سماء سے بات کرتےہوئے ابرارکے دوست نے  بتايا کہ ابرار کے موبائل واپس مانگنے پر دل نواز نے گاڑي بھگادي۔ اس دوران گاڑی کے پچھلے شیشے سے

ابرار لٹک گيا تھا۔ گاڑی دوڑاتے وقت نزدیکی گاڑیوں سے ٹکراکر ابرار گاڑی کے اندرجاگرا۔

دوست نے بتایا کہ پوليس والے تھانوں کے چکرلگواتے رہے اور کوئی  حتمی بات بتانے سے گریز کیا۔ سماء

KARACHI KILLING

naqash

Tabool ads will show in this div