بارڈر ہے مگر پابندیاں نہیں،عید پر سیاحوں کے مزے
کہتے ہیں کہ محبت کی کوئی سرحد نہیں۔ جس کی ایک مثال خنجراب بھی ہے جہاں پاک چین بارڈر تو ہے مگر پابندیاں نہیں۔ عید الفطر پرسیاحت کے شوقین افراد کی بڑی تعداد نے گلگت بلتستان میں پاک چین سرحد خنجراب کا رخ کیا تو چینی سیاح بھی چلے آئے۔ دیکھیے یہ رپورٹ