مظالم میں ملوث ادارہ غیررجسٹرڈ مدرسہ تھا: گورنرسندھ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


کراچی: گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے کہا ہے کہ حال ہی میں انسانیت سوز مظالم میں ملوث ادارہ غیررجسٹرڈ مدرسہ تھا


گورنرہاؤس میں کراچی میں سفارتکاروں سے ملاقات کے موقع پر گورنرسندھ عشرت العباد نے کہا کہ مدارس علم و دانش کا مرکز ہیں ۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی گئی اور ملوث افراد کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا ۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات مکمل ہونے پر ہی تفصیل سامنے آئے گی. سماء

میں

policy

nuclear

lifts

Tabool ads will show in this div