کراچی:ہمیں انصاف چاہئے،مقتول ابرارکےوالدکامطالبہ

Sindhi Muslim Encounter Khi SOT 11-07

کراچی:سندھی مسلم سوسائٹی میں پولیس موبائل پر سوار  افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ جاں بحق ہونے والے ابرار کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے ۔

سماء سے بات کرتے ہوئے ابرارکےوالدنے بتایا کہ پولیس موبائل پر سوار افراد کی فائرنگ سے نوجوان ابرار جاں بحق ہوا۔ لڑکے کے والد کا کہنا تھاکہ

 پولیس ملزمان کوبچانےکی کوشش کررہی ہے۔ابرارکے والد نے مطالبہ کیا کہ  ہمیں انصاف چاہیئے۔ لڑکے کے رشتہ داروں کا کہنا تھا کہ  جوان بچہ ماردیا، پولیس کچھ نہیں بتارہی۔  سماء

KARACHI KILLING

Sindhi muslim murder

Tabool ads will show in this div