کراچی میں قتل ہونےوالےنوجوان کا پوسٹ مارٹم مکمل

Jul 11, 2016
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/MLO-Jinnah-Hospital-SOT-11-07.mp4"][/video]

MLO Jinnah Hospital SOT 11-07

کراچی: سندھی مسلم سوسائٹی میں فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا ہے۔ ڈاکٹرز کےمطابق مقتول کو 3 گولیاں لگی تھیں۔

سماء سے بات کرتے ہوئے جناح اسپتال کراچی کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزادنے بتایا کہ سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی میں جاں بحق نوجوان ابرار کو تین گولیاں لگی تھیں۔ڈاکٹر شہزاد نے بتایا کہ ابرارکولگنےوالی 3گولیاں میں سے ایک سر پر لگی جبکہ دو گولیاں جسم سے آرپار ہوگئیں۔ سماء

Sindhi Muslim society Murder

Tabool ads will show in this div