مرزاکیخلاف کارروائی کی درخواست،عدالت نےالطاف حسین کابیان طلب کرلیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ، ذوالفقار مرزا کے خلاف کارروائی کی درخواست پرمتحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا بیان حلفی طلب کر لیا ہے۔

عدالت نے ذوالفقار مرزا کے خلاف کارروائی کی درخواست پر الطاف حسین کا بیان حلفی اکیس دسمبر تک جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔


فاروق ستار نے سپریم کورٹ میں ذوالفقار مرزا کے خلاف کارروائی کی درخواست دی تھی جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ ملک توڑنے کی سازش سے متعلق الطاف حسین پر جھوٹا الزام لگایا جارہا ہے۔ سماء

کی

child marriage

کرلیا

طلب

Tabool ads will show in this div