گوگل سرچ انجن پر عبدالستار ایدھی کا نام

edhi نیویارک / فلوریڈا : عظیم انسان اور بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی خمات پر گوگل نے بھی خراج تحسین پیش کردیا۔ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی وفات پر دنیا بھر سے تعزیتی پیغاما کا سلسلہ جاری ہے، عظیم رہنما کے بچھڑنے پر معروف سرچ انجن گوگل نے بھی سماجی شخصیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنی ویب سائٹ پر عبدالستار ایدھی کے نام کے ساتھ سن پیدائش اور وفات کو نمایاں طور پر لکھا ہے۔ گوگل کی جانب سے سرچ انجن کے مین پیچ پر عبدالستار ایدھی کے نام پر کلک کرتے ہی ان سے متعلق معلومات اور خبروں کا پیج کھل جاتا ہے۔ EDHI FOUNDATION OPERATIONS KHI PKG 09-07 دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور فیس بک پر بھی عظیم شخصیت کے چاہنے والوں نے سلام ایدھی کے نام سے چلنے والا ہیش ٹیگ کو ٹاپ ٹرینڈ بنایا۔ سماء

TOP TREND

search engine

Tabool ads will show in this div