میمو اسکینڈل سیاست دانوں کو بُرا ثابت کرنے کیلئے بنایا گیا: پیر مظہرالحق
اسٹاف رپورٹ
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر پیر مظہرالحق کا کہنا ہے کہ میمو اسکینڈل سیاست دانوں کو بُرا ثابت کرنے کیلئے بنایا گیا
.میمو کیس پر سیاسی گرما گرمی کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ سندھ کے سنیئر وزیر پیر مظہرالحق نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں کتب میلے کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ میمو شیمو سیاستدانوں کو برا ثابت کرنے کی کوششیں ہیں۔۔۔ ملک کو قائم رکھنے کے لیے جمہوریت کا تسلسل ضروری ہے
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر مظہرالحق کا کہنا تھا کہ ڈنڈا چلانے والوں سے جمہوریت بہتر ہے۔۔۔ اس لیے اسے برداشت کیا جائ. سماء