مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت،پاکستان کاشدیداحتجاج

Jul 10, 2016

FO-on-tashfeen-isb-file-04-12-640x480

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی سیکیورٹی فورسز کےہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام پرشدیدمذمت کی ہے۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہےکہ برھان وانی اور درجنوں دیگر کشمیریوں کی شہادت قابل مذمت ہے۔  ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کے یہ اقدامات انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔

ترجمان نے کہاکہ بھارتی ہتھکنڈے کشمیریوں کوحق خودرادیت سےدستبردار نہیں کرسکتے۔ دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان کو کشمیری رہنماؤں کی گرفتاری پر شدید تحفظات ہیں۔  سماء

FOREIGN OFFICE

Indian Militancy

Tabool ads will show in this div