میرپورخاص میں دوستی نہ رکھنے پر شخص نے خاتوں پر تیزاب پھینک دیا

اسٹاف رپورٹ


میرپورخاص: میرپورخاص میں دوستی نہ رکھنے پر ایک شخص نے خاتوں پر تیزاب پھینک دیا خاتون کو سول ہسپتال پہنچادیا منتقل کردیا گیا


میرپورخاص کے علاقے پرانا میرپور میں صابر واڈو نامی شخص نے چار بچوں کی ماں ممتاز بیگم کو دوستی رکھنے سے انکار کرنے پر گھر میں گھس کر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا ، خاتون کو زخمی حالت میں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ صابر واڈو ایک عرصے سے میری بھانجی کو دوستی کرنے پر مجبور کرتا تھا ورثاء نے ملزم کو گرفتار کرکے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے. سماء

میں

پر

نے

South Africa

دیا

Afghan

offers

pact

mirza

night

Tabool ads will show in this div