اٹک شہرمیں تاجر کو اغوا۶ کے بعد قتل کر دیا گیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اٹک: اٹک شہرمیں تاجر کو اغوا۶ کے بعد قتل کر دیا گیا۔تاجر برادری نے احتجاجا کاروبار بند کر دیا ہے


 اٹک شہر میں تاجر مالک افضال احمد کو رات نامعلوم افراد نے اغوا۶ کر لیا تھا پولیس تھانہ سٹی نے افضال احمد کے بھائی الماس کی مدعیت میں اغوا۶ کا مقدمہ درج کر لیا۔علی الصبح  تاجر کی لا ش پیپلزکالونی سے مل گئی پولیس کے مطابق مقتول کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں اور انہیں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے تاجر برداری نے احتجاجا شہر کی دکانیں بند کردی ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے. سماء

کے

کو

premier

بعد

کر

دیا

Tabool ads will show in this div