پرویزمشرف اگلے ماہ وطن پاس آئیں گے

اسٹاف رپورٹر
لندن: سابق صدر پرویز مشرف نے اگلے ماہ وطن واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور میں آل پاکستان مسلم لیگ کے جلسے سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں پرویز مشرف نے آئندہ مہینے وطن واپسی کا اعلان کیا۔۔ان کا کہناتھا کہ ملک اور فوج کو بدنام کیا جارہا ہے۔۔ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔

games

snake

Tabool ads will show in this div