انتقال کے بعد بھی مشن جاری رہےگا،ایدھی کاپیغام
ممتاز سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے سماء نیوز کے پروگرام میں ملک میں بھوک اور غربت کے خاتمے کا عزم ظاہرکیاتھا۔عبدالستارایدھی کاکہناتھا کہ ان کے انتقال کے بعد بھی مشن جاری رہے گا۔ایدھی صاحب کی یادگار باتیں ،آپ بھی ملاحظہ کریں۔