پاکستان نے افغان سرحد پرکوآرڈینیشن افسران دوبارہ تعینات کردیے
اسٹاف رپورٹر
پشاور : پاکستان نے افغان سرحد پر کوآرڈینیشن سینٹر میں افسران دوبارہ تعینات کردیے۔۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق نیٹو حملے کی سازش افغان نیشنل آرمی کے کمانڈر نے تیار کی۔
پاک فوج نے افغان بارڈر پر کوآرڈینیشن سینٹر ختم کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دی ہیں۔۔ اور کہا کہ فوجی افسران کو مشاورت کیلئے طلب کیا گیا تھا۔
ایساف ترجمان نے پاکستان کے کوآرڈینیشن آفیسرز کو واپس بھیجنے کا خیر مقدم کیا ہے۔۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان نے تحقیقاتی رپورٹ کے کچھ حصے نیٹو کے حوالے کرکے کمانڈر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاک فوج کے تحقیق کاروں کا خیال ہے کہ سازش افغان اور بھارتی انٹیلی جنس کی ایماء پر تیار کی گئی۔ سماٴ
نے
دوبارہ
demand
magic
افسران
تبولا
Tabool ads will show in this div