خوبصورت موسم نے عید کو مزید رنگین بنا ڈالا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/RAIN-WEATHER-1800-KHI-PKG-07-07.mp4"][/video]
کراچی میں موسم ہوا بےایمان۔ تو شہریوں کی عید کی خوشیاں ہوگئیں دوبالا۔ عید کے دوسرے روز کراچی والوں نے ساحل پر کیا خوب ہلہ گلہ۔
رپورٹ کررہے ہیں فیصل خان۔
