امجد صابری شہادت،عید پراہلخانہ کے ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے

3.3Amjad Pkg 06-07 کراچی : عید کے موقع پر امجد صابری کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد پاپوش نگر قبرستان پہنچ گئی، جہاں بھائی کے ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، بیٹوں نے والد کا کلام پڑھ کر خراج عقیدت پیش کیا۔ عید الفطر کے موقع اور روئے زمين پر باپ جيسے گھنے سائے سے محروم ہونيوالے امجد صابري کے بيٹوں نے بابا کو خراج عقيدت پيش کيا تو ايسے لگا جيسے عرش سے فرش تک سب ہي رو پڑے۔ عظيم قوال کے بڑے بھائي کے پاس تو الفاظ ہي نہ تھے، دُکھ کي اِس گھڑي ميں جب تفتيش کا پوچھا گيا تو بس ايک ہي ہستي نظر آئي۔ اس موقع پر امجد صابري کو خراج عقيدت پيش کرنے کيلئے سيکڑوں پرستار اُن کي قبر پر حاضري دينے آئے۔ دوست يار بھي اُداس تھے، سب بس يہ ہي کہہ رہے تھے کہ اے امجد يہ عيد تيرے نام۔ سماء

eid ul fitr

namaz

KARACHI KILLING

MOON SIGHTING

Mufti Muneeb

Eid mubarak

DontForgetMartyrsThisEid

Tabool ads will show in this div