عید کے بعد غل غپاڑہ کرنے والے اپنی موت مر جائیں گے

Jul 06, 2016
RANA SANA SOT 06-07 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/RANA-SANA-SOT-06-07.mp4"][/video] فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عید کے بعد غل غپاڑہ کرنے والے اپنی موت آپ مر جائیں گے۔ فیصل آباد میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے سینیر ن لیگی رہنما اور وزیر پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے بے الاگ تبصرے اور بلا وجہ تنقید وقتی ہے۔ عمران خان سمیت دیگر رہنما پر تنقید کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عید کے بعد غل غپاڑہ کرنے والے اپنی موت آپ مر جائیں گے۔ سماء

RANA SANA ULLAH

eid ul fitr

namaz

MOON SIGHTING

Mufti Muneeb

Eid mubarak

DontForgetMartyrsThisEid

Tabool ads will show in this div