خیرپور: وین کا گیس سلنڈر پھٹنے سے بارہ مسافرجاں بحق، دس زخمی

اسٹاف رپورٹر


خیرپور: خیرپور کی تحصیل ہنگورجہ میں مسافروین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بارہ مسافر جھلس کر جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔


پولیس کے مطابق یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب رانی پور سے ٹھرہ میر واہ جاتے ہوئے روہڑی کینال کے مقام پر وین میں موجود گیس سلنڈر پھٹ گیا۔


 جس کے نتیجے میںوین میں آگ بھڑک اٹھی اور بارہ مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ دس  افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔


مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو ٹھری میرواہ ہنگورجہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماٴ

زخمی

کا

سے

pilgrims

coup

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div