کراچی میں اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑلی گئی

Weapon Recoverd Malir Khi Still Ex 05-07-03

کراچی: حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے کراچی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی ہے۔

ذراٰئع کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں اسلحہ ایک عمارت کے تہہ خانے میں چھپایا گیا تھا جہاں سے بڑی تعداد میں راکٹ لانچر، ہیوی مشین گن، لائٹ مشی گن اور گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔

حساس اداروں اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران دو ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا جس میں سے ایک کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ سماء

arms recovered

Tabool ads will show in this div