بلدیاتی نظام: وزیراعظم کی گورنرسندھ سے ملاقات

اسٹاف رپورٹ
کراچی: وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ  کو ہدایت کی ہے کہ اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلا جائے ۔۔

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کراچی آمد کے بعد گورنر ہائوس میں گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی جس میں وزیر اعلی قائم علی شاہ بھی موجود تھے ۔۔

ملاقات میں سندھ کے بلدیاتی نظام پر بھی بات ہوئی ۔۔ سماء

کی

سے

eid

puppet

nuclear

lost

fbi

Tabool ads will show in this div