اورکزئی کاروائی: 30 دہشت گرد مارے گئے

اسٹاف رپورٹ
ہنگو: اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردو اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں میجر سمیت سترہ اہلکار زخمی ہوگئے ۔۔ جوابی کاروائی میں تیس دہشت گرد مارے گئے۔۔

اورکزئی ایجنسی کے علاقے کاگو قمر میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک میجر سمیت سترہ اہلکار زخمی ہوگئے ۔۔

سیکورٹی فورسز نے جوابی کاروائی میں  تیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی اور دہشت گردوں کے پانچ ٹھکانے تباہ کر دیئے۔۔ سماء 

tests

گئے

walk

jakarta

Tabool ads will show in this div