میکے جانے پرشوہرنے بیوی کا سرمنڈھ دیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے اقبال ٹاؤن میں شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کر کے بیوی کا سر منڈھ دیا۔
اسلام آباد کے علاقے، اقبال ٹاؤن کی رہائشی، مدحیہ شاہین کے مطابق، اسے اس کے شوہر صادقین علی نے میکے جانے پر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے سر کے بال صاف کر دئے ۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تاہم ملزم صادقین علی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

کا

دیا

staff

moscow

Tabool ads will show in this div