کراچی؛برف خانے کا کمپریسر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 3زخمی

baraf khana

کراچی :نیو کراچی کے علاقے میں واقع برف خانے کاکمپریسرپھٹنے سے دو افراد جاں بحق، اور تین زخمی ہو گئے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق نیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں صبا سینما کے قریب کمپریسرپھٹنے سے برف خانے کی چھت اور آدھے حصے کی دیواریں گر گئیں۔ چھت گرنے سے کارخانے میں موجود افراد ملبے تلے دب گئے۔

baraf khana2

چھت کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے دوافراد کی لاشیں اور تین زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے۔

کارخانے سے گیس کے اخراج کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کرین کے ذریعے ملبہ ہٹایا جا رہا ہے۔ سماء

NEW KARACHI

karachi ice factory boiler bursts

two killed

compresser bursts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div